کے ایم اے بوائز سیکنڈری اسکول کے شعبہ اردو کے تحت مس نازیہ سعید نے جماعت ششم تا ہشتم کے طلباء میں ادبی زوق کی نمو اور اسے پروان چڑھانے کے لیے جماعت ششم میں کہانی نویسی، جماعت ہفتم میں نظم نگاری اور جماعت ہشتم میں غزل کے حوالے سے منصوبے تیار کیے جنہیں پایہ تکمیل تک

پہنچانے میں معلمین مس زلیخہ آدم، مس سعدیہ، مس نوال، مس چاند سلطانہ اور سر کاشف علی نے طلباء کی بھرپور رہنمائی کی